روزہ دار بچوں سے سحر و افطار کی رونقیں دوبالا

بچوں کا یہ جذبہ دیکھ کروالدین بھی ان کی افطاری کے لئے سموسے، سینڈوچ، دہی بھلے، فروٹ چارٹ اورلذیزپکوان تیارکرتے ہیں۔


فوٹو : محمود قریشی

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میںاُمت مسلمہ عقیدت واحترام کے ساتھ روزے رکھتی ہے، پورا مہینہ خصوصی عبادات کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔

سحراورافطار کے موقع پرخاص اہتمام کیا جاتاہے۔ خاص طورپرچھوٹے بچے اپنے والدین ، دادا ، دادی کی تقلید کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو بچے روزے رکھتے ہیں وہ سحر اور افطار کے وقت بڑے پُر جوش اور متحرک نظر آتے ہیں خاص طور پر افطاری کے وقت بڑی محنت کے ساتھ دسترخوان سجانے میں مدد کرتے ہیں۔

بچوں کا یہ جذبہ دیکھ کروالدین بھی ان کی افطاری کے لئے سموسے، پکوڑے، سینڈوچ، مشروب، پھل، دہی بھلے، فروٹ چارٹ اورلذیزپکوان تیارکرتے ہیں۔ یہ سماں واقعی دیدنی ہوتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |