بڑا دباؤ بتدریج کراچی کی جانب بڑھ رہا ہے،12سے 14فروری تک شہر میں معمول سے تیزسرد ہوائیں چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات