امریکا سامراجی رویہ ترک کر دے ورنہ تعلقات بہتر نہیں ہونگے نکولس مادرو

امریکا کے ساتھ تعلقات کی بہتری کا انحصار صرف وینزویلا پر نہیں بلکہ اس کا انحصار امریکا کے رویے پر ہے،نکولس مادرو۔


APP July 27, 2013
امریکا کے ساتھ تعلقات کی بہتری کا انحصار صرف وینزویلا پر نہیں بلکہ اس کا انحصار امریکا کے رویے پر ہے،نکولس مادرو۔ فوٹو : فائل

ISLAMABAD: وینزویلا کے صدر نکولس مادرو نے کہا ہے کہ امریکا اور وینزویلا کے درمیان تعلقات اس وقت تک معمول پر نہیں آسکتے۔

جب تک امریکا لاطینی امریکی ملک کے خلاف سا مراجی رویہ ترک نہیں کرتا۔وینزویلا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ امریکا کے ساتھ تعلقات کی بہتری کا انحصار صرف وینزویلا پر نہیں بلکہ اس کا انحصار امریکا کے رویے پر ہے۔ واضح رہے کہ امریکا اور وینز ویلا کے درمیان سفارتی کشید گی پائی جاتی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |