صدارتی انتخاب کاطریقہ کارآئین پاکستان کے شیڈولIIمیںوضع کردیا گیاہے

صدارتی انتخاب میں کل706ارکان پارلیمان حصہ لیتے ہیںتاہم ضمنی انتخابات کے ذریعہ42ارکان کاانتخاب ہونا ہے۔


APP July 27, 2013
صدارتی انتخاب میں کل706ارکان پارلیمان حصہ لیتے ہیںتاہم ضمنی انتخابات کے ذریعہ42ارکان کاانتخاب ہونا ہے۔ فوٹو: فائل

SIALKOT: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکریٹری کنورمحمددلشاد نے کہاہے کہ صدارتی انتخاب کاطریقہ کارآئین پاکستان کے شیڈولII میںوضع کردیا گیاہے۔

صدرپاکستان کے انتخاب کے لیے706 ارکان پرمشتمل 6 انتخابی حلقے ہیں ۔ ریڈیوپاکستان سے بات چیت کرتے ہوئے انھوںنے کہاکہ صدارتی انتخاب میں کل706ارکان پارلیمان حصہ لیتے ہیںتاہم ضمنی انتخابات کے ذریعہ42ارکان کاانتخاب ہونا ہے۔ لہٰذا صدرپاکستان کے انتخاب کیلیے باقی رہ جانے والے 664 ارکان اپناحق رائے دہی استعمال کریں گے۔ انھوںنے کہاکہ قومی اسمبلی میںکوئی بھی سنگل ووٹ نہیں ڈال سکتا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |