صدارتی انتخاب کاطریقہ کارآئین پاکستان کے شیڈولIIمیںوضع کردیا گیاہے

صدارتی انتخاب میں کل706ارکان پارلیمان حصہ لیتے ہیںتاہم ضمنی انتخابات کے ذریعہ42ارکان کاانتخاب ہونا ہے۔

صدارتی انتخاب میں کل706ارکان پارلیمان حصہ لیتے ہیںتاہم ضمنی انتخابات کے ذریعہ42ارکان کاانتخاب ہونا ہے۔ فوٹو: فائل

SIALKOT:
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکریٹری کنورمحمددلشاد نے کہاہے کہ صدارتی انتخاب کاطریقہ کارآئین پاکستان کے شیڈولII میںوضع کردیا گیاہے۔


صدرپاکستان کے انتخاب کے لیے706 ارکان پرمشتمل 6 انتخابی حلقے ہیں ۔ ریڈیوپاکستان سے بات چیت کرتے ہوئے انھوںنے کہاکہ صدارتی انتخاب میں کل706ارکان پارلیمان حصہ لیتے ہیںتاہم ضمنی انتخابات کے ذریعہ42ارکان کاانتخاب ہونا ہے۔ لہٰذا صدرپاکستان کے انتخاب کیلیے باقی رہ جانے والے 664 ارکان اپناحق رائے دہی استعمال کریں گے۔ انھوںنے کہاکہ قومی اسمبلی میںکوئی بھی سنگل ووٹ نہیں ڈال سکتا۔

Recommended Stories

Load Next Story