عدالت نے فواد حسن فواد کی آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس میں ضمانت منظور اورآمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں مسترد کردی۔