ہنگو میں اسکولوں پر دہشتگرد حملے کے خدشے کے باعث الرٹ جاری

محکمہ تعلیم حکام کی افسران کو اسکولوں کی سیکیورٹی محفوظ بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایات

محکمہ تعلیم حکام کی افسران کو اسکولوں کی سیکیورٹی محفوظ بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایات فوٹوفائل

ہنگو میں اسکولوں پر دہشتگردی کی اطلاع پر محکمہ تعلیم نے الرٹ جاری کردیا۔

پشاور کے علاقے ہنگو میں اسکولوں پر دہشتگردی کی اطلاع پر محکمہ تعلیم حکام نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران مردانہ و زنانہ کو الرٹ جاری کردیا ہے۔


محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کیے جانے والے الرٹ میں ڈیٹکٹور ایجوکیشن کو بھی ہدایت کی گئی ہے کے وہ افسران کو اسکولوں کی سیکیورٹی محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کریں۔

Load Next Story