
لیکن پولیس ملزم کوگرفتارکرنے میں ناکام رہی عیدسے ایک روز قبل شمیم اختر کے خاندان نے ان دونوںکوفون پرمعافی دے کرعیداپنے ساتھ منانے کی دعوت دی،جس پرعید سے ایک روزقبل دونوںمیاںبیوی گائوَں آگئے دوروزتک ان کی خوب خاطر مدارت ہوتی رہی بدھ کے روزصبح 8 بجے کے قریب لڑکی کے بھائی قدیر نے گھر کے عقب میں دونوں کوبلایا اورپہلے الماس خان کوتین گولیاں مار کر اسے ہلاک کردیا اوربعدمیںاپنی بہن شمیم اخترکودو گولیاں مارکر اس کا کام تمام کردیااوردونوںافرادکی لاشیںدرخت سے لٹکادیںاطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اورلاشوںکوقبضے میں لیکرڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال پہنچادیاپولیس ذرائع نے بتایا کہ دہرے قتل کا مقدمہ درج کر ملزم قدیر کو گرفتار کرکے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔