ارکان پارلیمنٹ صدارتی انتخاب میں رازداری یقینی بنائیں الیکشن کمیشن

ارکان پارلیمنٹ، اسمبلی کے احاطے میں موبائل فون یا دوسرے الیکٹرانک آلات نہ لے جائیں ۔ الیکشن کمیشن


July 29, 2013
ارکان پارلیمنٹ، اسمبلی کے احاطے میں موبائل فون یا دوسرے الیکٹرانک آلات نہ لے جائیں ۔ الیکشن کمیشن فوٹو: فائل

لاہور: چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ریٹائرڈ) فخرالدین جی ابراہیم نے ارکان پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ وہ منگل 30جولائی کو صدارتی انتخاب میں امیدواروں کو ووٹ ڈالتے وقت بیلٹ پیپر کی رازداری کو یقینی بنائیں۔

ارکان پارلیمنٹ، اسمبلی کے احاطے میں موبائل فون یا دوسرے الیکٹرانک آلات نہ لے جائیں ۔ اتوار کو الیکشن کمیشن کے ترجمان نے اس امرسے مطلع کیا ہے کہ انتخابات کے عمل کے دوران ارکان پارلیمنٹ اسمبلی کے احاطے میں موبائل فون یا الیکٹرانک کی دوسری چیزیں نہیں لے جا سکیں گے جن کے ذریعے تصویر لی جاسکتی ہو۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |