افغان وزارت خارجہ نے مذاکراتی وفد کے بغیر پیشگی اطلاع دیئے پاکستان جانے پر اقوام متحدہ میں شکایت بھی درج کرائی تھی