نشریاتی حقوق رکھنے والی بھارتی کمپنی کی طرف سے انکار کئے جانے کے بعد پی سی بی کے متبادل کمپنی سے معاملات طے پاگئے تھے