پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات بھارت نے پیپرورک شروع کردیا

گزشتہ 6 ماہ سے جاری کشیدگی کاخاتمہ تجویز کردہ تاریخ پر وولر بیراج پر اعلیٰ سطح کا مذاکراتی عمل شروع ہوجائیگا


Abid Hussain July 30, 2013
گزشتہ 6 ماہ سے جاری کشیدگی کاخاتمہ تجویز کردہ تاریخ پر وولر بیراج پر اعلیٰ سطح کا مذاکراتی عمل شروع ہوجائیگا فوٹو: فائل

پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات ماہ ستمبرمیں طے ہوجانے کے بعد بھارت نے پاکستان کی طرف سے حل طلب مسائل (وولر بیراج، سرکریک، سیاچن، مسئلہ کشمیرودیگر) کے حل کیلیے تجویز کردہ تاریخوں پرمذاکراتی عمل شروع کرنے پر پیپرورک کا آغازکردیا۔

اس ضمن میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران جاری کشیدگی کاخاتمہ اگست کی 27 اور 28تاریخ کواسلام آباد میں تجویز کردہ تاریخ پر وولر بیراج پر اعلیٰ سطح کا مذاکراتی عمل شروع ہوجائیگا جو رواں سال ماہ جنوری میں کنٹرول لائن پرکشیدگی کے باعث ملتوی ہوگئے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں