کوئٹہ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 60 کلومیٹر دور شمال مشرق کاعلاقہ تھا، زلزلہ پیما مرکز
شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کوئٹہ اور اس کے گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.8 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ میں آنے والے زلزلے کا مرکز شہر سے 60 کلومیٹر دور شمال مشرق کا علاقہ تھا جب کہ زیر زمین اس کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔