فی تولہ سونا 250 روپے کم ہوگیا
10 گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 59028 روپے ہو گئی۔
فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 68850 روپے ہو گئی۔
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعے کو تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 68850 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 59028 روپے ہو گئی جبکہ تولہ چاندی کی قیمت بغیر تبدیلی کے 880 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت بغیر تبدیلی کے 754 روپے 45 پیسے ہوگئی۔