ضمنی الیکشن متحدہ نے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیے

سندھ اسمبلی کی2نشستوں پی ایس103پررئوف صدیقی اور پی ایس 95 پرمحمدحسین امیدوار ہیں۔ ذرائع


Staff Reporter July 31, 2013
سندھ اسمبلی کی2نشستوں پی ایس103پررئوف صدیقی اور پی ایس 95 پرمحمدحسین امیدوار ہیں۔ ذرائع فوٹو: فائل

متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی میں قومی اورسندھ اسمبلی کی2نشستوں جبکہ میرپورخاص میںسندھ اسمبلی ایک نشست پر22 اگست کوہونے والے ضمنی انتخابات کیلیے امیدواروں کوپارٹی ٹکٹ جاری کردیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے254 پرعلی راشدجبکہ سندھ اسمبلی کی2نشستوں پی ایس103پررئوف صدیقی اور پی ایس 95 پرمحمدحسین اورمیرپورخاص میںسندھ اسمبلی کی پی ایس64 پر ظفرکمالی کوپارٹی ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں