انڈر19 ورلڈ کپ بنگلہ دیش نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر دوسو پینتیس رنز بنائے، جس کے جواب میں بنگلہ ٹیم نے ایک وکٹ پر انیس رنز بنانے۔

پاکستان نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر دوسو پینتیس رنز بنائے، جس کے جواب میں بنگلہ ٹیم نے ایک وکٹ پر انیس رنز بنانے۔ فوٹو آئی سی سی

ISLAMABAD:
پاکستان کی انڈرنائنٹین کرکٹ ٹیم نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر دوسو پینتیس رنز بنائے۔ جس کے جواب میں بنگلہ ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا۔

آخری اوورزمیں پاکستان نے چار وکٹیں مزید گرا دیں۔ جس کے عوض بنگلہ کرکٹ ٹیم کو پانچ وکٹوں سے کامیابی حاصل ہوئی۔


پاکستان کی ابتدائی پانچ وکٹیں صرف اکیاسی رنز پرگرنے کے بعد فرازعلی نےتینتالیس ،محمد نوازنے بیاسی اورشاہد الیاس نے چوالیس رنزبناکرمجموعی اسکورکو بہتر بنانے میں اہم کردارادا کیا۔

ورلڈ کپ انڈرنائینٹین ٹیم کی تاریخ میں یہ پاکستانی ٹیم کی بد ترین کارکردگی ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story