سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سوشل میڈیا پر مخالفانہ مہم سے پریشان

کچھ لوگ مخالفت میں مجھ سے غلط چیزیں منسوب کر رہے ہیں، سابق چیف جسٹس

کچھ لوگ مخالفت میں مجھ سے غلط چیزیں منسوب کر رہے ہیں، سابق چیف جسٹس۔ فوٹو:فائل

سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سوشل میڈیا پر اپنے خلاف مہم پر پریشانی کا اظہار کیا ہے۔


صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ مخالفت میں مجھ سے غلط چیزیں منسوب کر رہے ہیں، ملک سے باہر رہنے کا ارادہ کیا اور نہ کہا کہ ڈیمز کی رقم ڈیم بنانے کیلئے استعمال نہیں ہوگی۔

 
Load Next Story