مزار پاکستان پارک کے زیر تکمیل منصوبے میں سی پیک کوشامل کرنے کا فیصلہ
سابق حکومت کے دور میں بانی پاکستان کے مزار سے منسلک پبلک پارک کو پاکستان پارک کا نام دے کر نئے پراجیکٹ کا آغاز کیا۔
حکومت نے مزار پاکستان پارک کے زیر تکمیل منصوبے میں سی پیک کوشامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سابق حکومت کے دور میں بانی پاکستان کے مزار سے منسلک پبلک پارک کو پاکستان پارک کا نام دے کر نئے پراجیکٹ کا آغاز کیا گیا اور پارک میں آنے والے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو بین الااقوامی معیار کی سہولیات مہیا کرنے اور پارک میں موجود تجاوزات کو مکمل ختم کرکے منصوبے کا آغاز کیا اور پراجیکٹ منظوری کے لیے وزارت پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ کو ارسال کیا۔
حکومت کی منظوری کے بعد اس منصوبے کو وزارت قومی ادبی ورثہ و تاریخ اور قائد اعظم مزار منیجمنٹ بورڈ کے اشتراک سے مکمل کیا جا رہا ہے۔