ایف بی آر نے ملک میں نئے آر ٹی اوز اور ان لینڈ ریونیو آفسز کے قیام کیلیے پی سی ون کی تیاری شروع کردی ہے۔