اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے نوازشریف

پاکستان پر کوئی آنچ نہ آئے، نواز شریف


ویب ڈیسک February 26, 2019
نوازشریف نے بھارتی طیاروں کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پرمذمت کی، مریم نواز : فوٹو: فائل

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ پاکستان پرکوئی آنچ نہ آئے اوراللہ پاکستان کی حٖفاظت فرمائے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرمریم نوازکا کہنا ہے کہ ان کی نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی۔ میاں نوازشریف نے بھارتی طیاروں کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پرمذمت کی ہے اورانہوں نے کہا کہ پاکستان پرکوئی آنچ نہ آئے اوراللہ پاکستان کی حٖفاظت فرمائے۔



اس خبرکوبھی پڑھیں: عالمی میڈیا نے بھارت کی مبینہ کارروائی کو بے پر کی بڑھک قرار دے دیا

مریم نوازنے کہا کہ ہمارا ملک ایک بہترین نعمت ہے، اللہ ہمارے ملک و قوم کی حفاظت کرے۔



 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں