پاکستان بھارت افغانستان میں عدم استحکام خطرناک ہوگا امریکی نائب وزیر دفاع

کنٹرول لائن پرحالیہ فائرنگ کے تبادلے کے واقعات پر انتہائی افسوس ناک ہیں۔ امریکی نائب وزیر دفاع

کنٹرول لائن پرحالیہ فائرنگ کے تبادلے کے واقعات پر انتہائی افسوس ناک ہیں۔ امریکی نائب وزیر دفاع فوٹو : فائل

امریکا نے کہاہے کہ وہ پاکستان اوربھارت کے درمیان رابطوں کی بحالی کی کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے۔


بدھ کوایشیا بحرالکاہل کے سیکیورٹی سے متعلق قائم مقام امریکی نائب وزیردفاع پیٹرلیوائے نے کہا کہ پینٹاگان میں کنٹرول لائن پرحالیہ فائرنگ کے تبادلے کے واقعات پر انتہائی افسوس کا اظہارکیاہے۔انھوں نے خدشہ ظاہرکیاکہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاکے بعد پاکستان اوربھارت کوعدم استحکام اوراضافی دہشت گردی کاسامناہوسکتاہے۔
Load Next Story