پاکستان سے ورلڈ کپ میچ کیلیے ابھی حکومت سے کوئی بات نہیں کیبھارتی بورڈ
ابھی ورلڈ کپ کافی دور اور حکومت سے بعد میں رابطہ کیا جائے گا، ونود رائے
بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ابھی حکومت سے پاکستان کے ساتھ ورلڈ کپ میچ پرکوئی بات نہیں کی۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک آفیشل انھوں نے کہا کہ اس حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا جا رہا ہے تاہم فی الحال حکومت سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، چند روز قبل ہونے والی خصوصی جنرل میٹنگ میں بھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔
کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے سربراہ ونود رائے نے کہاکہ ابھی ورلڈ کپ کافی دور اور حکومت سے بعد میں رابطہ کیا جائے گا۔