پاک بھارت کشیدہ صورتحال ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
انٹر بینک میں ڈالر 138.87 سے بڑھ کر 139روپے 23پیسے کی سطح پر پہنچ گیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال کے باعث ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال کے باعث انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 36 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 138.87 سے بڑھ کر 139روپے 23پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں مندی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 38 ہزار 400 کی سطح تک گرگیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کو 1 کھرب 20 ارب کا نقصان
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کو ایک کھرب 20 ارب 84 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا تھا۔