
https://twitter.com/Iam_Usmaan/status/1100708539444707330
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس میں بھارتی فضائیہ کا ریکارڈ بیان دکھایا جس میں گرفتار بھارتی پائلٹ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ بھارتی پائلٹ ہے جب کہ گرفتار بھارتی پائلٹ کا کہنا تھا کہ ' میں بھارتی فضائیہ کا افسر ہوں اور میں ونگ کمانڈر ابھے نندن ہوں، میرا سروس نمبر 27981 ہے۔
As expected Pakistan army is treating the Indian pilot with dignity and respect. #PakistanArmyZindabad pic.twitter.com/pLDimE5j91
— Rum (@rayqaaf) February 27, 2019
زیر حراست ونگ کمانڈر ابھے نندن کا ایک اور ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں اس نے پاک فوج کے برتاؤ کی تعرف کرتے ہوئے گرفتاری سے لے کر اب تک پاک فوج کے رویے کو متاثرکنُ قرار دیا ہے، ابھے نندن نے کہا کہ پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے اس کے ساتھ اچھا سلوک روا رکھا ہے اور وہ اسی طرح کے رویے کی امید اپنی فوج سے بھی کرتے ہیں، ابھے نندن نے مزید کہا ہے وہ اپنے اس بیان پر بھارت میں بھی قائم رہیں گے اور وطن واپسی پر اپنی بات کو دہرائیں گے۔
Two Indian pilots were taken into custody and they are being treated well: one is injured and is being provided proper medical care: DG ISPR https://t.co/JicMyWqjYl … … …#PakistanArmyZindabad#Budgam#PakistanAirForceOurPride#PakistanStrikesBack#PakistanZindabaad pic.twitter.com/KGdzaDJonF
— Radio Pakistan (@RadioPakistan) February 27, 2019
اس سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ایک زخمی پائلٹ کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا جب کہ دوسرا زیر حراست ہے۔
بھارت کے گرفتار پائلیٹ کی ویڈیو منظرعام پر آگئی#PakistanArmyZindabad #PakistanStrikesBack #PakistanAirForceOurPride
— Express News (@ExpressNewsPK) February 27, 2019
مزید ویڈیوز دیکھیں: https://t.co/ptW8gC4xDR pic.twitter.com/qymWWpaXon
When Wing Commander Abhinandan's IAF MiG 21 jet was shot down by the PAF and he was found alive, locals in AJK were understandably incensed by his presence - Pakistani soldiers stepped to protect him and in the end one of them can be heard saying 'Bus karo, dua parho' pic.twitter.com/jO14uIThY2
— omar r quraishi (@omar_quraishi) February 27, 2019
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔