بھارتی فلموں پر پابندی خوش آئند ہے مصطفی قریشی

میں عرصہ دراز سے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش بند کرنے کا مطالبہ کررہا تھا، ممتاز اداکار


Staff Reporter February 28, 2019
میں عرصہ دراز سے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش بند کرنے کا مطالبہ کررہا تھا، ممتاز اداکار۔ فوٹو: ایکسپریس

پاکستان کی فلم انڈسٹری کے ممتاز اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کی فنکار برادری پرزور مذمت کرتی ہے جب کہ پوری قوم اس وقت پاک فوج کیساتھ ہے۔

ممتاز اداکار مصطفیٰ قریشی نے اپنی رہائش گاہ پر اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں عرصہ دراز سے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش بند کرنے کا مطالبہ کررہا تھا، اب خوشی کی بات ہے کہ پاکستانی حکومت نے بھارتی فلموں پر باضابطہ پابندی لگادی ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں