
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصاویر شیئرکیں جس میں سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت پاک آرمی کے دیگر افسران کے ساتھ دیکھے جا رہے ہیں۔
We stand with #PakArmy pic.twitter.com/JIWLplKV13
— Amir Khan (@amirkingkhan) February 28, 2019
اپنے پیغام میں عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے کہا کہ ہم پاکستان آرمی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔