واٹر بورڈ کا بل نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
واٹر بورڈ کے مجمو عی صارفین کی تعداد 11 لاکھ سے زائد ہے، 65کروڑ روپے تک وصولی کی جا تی ہے
واٹر بورڈ نے بڑے پیما نے پرنا دہند گا ن کے خلا ف کارروائی کا فیصلہ کر لیا جب کہ کنکشن منقطع کرنا شروع کر دیے ہیں۔
واٹر بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ رہا ئشی صارفین سے ما ہا نہ 23 کر وڑ روپے کی بلنگ ہو تی ہے جبکہ کمرشل صارفین سے 40 سے 45 کر وڑ روپے کی ما ہا نہ ریکو ری کی جا تی ہے، اس طر ح مجموعی طور پر واٹر بورڈ 65کر وڑ روپے تک ریکو ری کی جا تی ہے گذشتہ دوسال سے نئے کنکشن پر پابندی عائد ہے ،نئے کنکشن کی مدمیں بھی واٹر بورڈ تین سے چار کروڑ روپے کی ما ہا نہ ریکو ری ہو تی تھی۔
واٹر بو رڈ کے ڈائریکٹر بلنگ محسن قائم خانی نے ایکسپریس سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ڈی ایم ڈی آر آر جی محمد ثا قب کی ہدا یت پر شہر بھر میں واجبات ادا نہ کرنے والو ں کو نو ٹس جا ری کیے جار ہے ہیں، صارفین کی تعدا 3لاکھ 18ہز ار 5 سو 18 تھی تا ہم اب اس میں ریکارڈ اضا فہ ہوا اب بل ادا کر نے والے صارفین کی تعداد 3 لا کھ 44 ہزار اکیاون ہو گئی امکان ہے کہ ریکو ری 65سے بڑھ کر70کر وڑ روپے تک ہو جا ئے گی۔
ذرا ئع نے مزید بتایاکہ وزیر بلدیات 5 مارچ کو بڑے فیصلے کر یں گے۔