پاکستان کی جانب سے عمران خان اور نریند مودی کے درمیان ٹیلیفونک رابطے کیلیے بھارتی وزیراعظم ہاؤس کو پیغام بھیجا گیا ہے۔