بھارتی فورسز کا جھوٹ گھر سے ہی پکڑا گیا

انجن کا جو حصہ آپ دکھا رہے ہیں وہ مگ 21 کا ہے ایف سولہ کا نہیں ہے، بھارتی تجزیہ کا اینکر کو جواب

انجن کا جو حصہ آپ دکھا رہے ہیں وہ مگ 21 کا ہے ایف سولہ کا نہیں ہے، بھارتی تجزیہ کا اینکر کو جواب۔ فوٹو: فائل

بھارتی فورسز کا جھوٹ گھر سے ہی پکڑا گیا ہے۔

بھارتی ٹی وی پر ایک اینکر نے طیارے کا ٹکڑا دکھایااور اسے ایف 16 کا حصہ ثابت کرنے کی کوشش کی ۔اینکر نے کہا کہ یہ ایف سولہ کا ٹکڑا ہے جس سے پاکستان کا ایک دوسرا جھوٹ بھی سامنے آگیا ہے۔


اس کے جواب میں بھارتی تجزیہ کار جھوٹ کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی بات درست نہیں ہے۔ انجن کا جو حصہ آپ دکھا رہے ہیں وہ مگ 21 کا ہے ایف سولہ کا نہیں ہے۔

 
Load Next Story