انا ہزارے نے کرپشن کیخلاف قانون سازی کیلیے پھر احتجاج کی کال دیدی

بھارت کی پارلیمنٹ کے موسم سرماکا سیشن شروع ہوتے ہی کرپشن کے خلاف قانون سازی کے حق میں احتجاج کیاجائے گا، انا ہزارے


APP August 02, 2013
بھارت کی پارلیمنٹ کے موسم سرماکا سیشن شروع ہوتے ہی کرپشن کے خلاف قانون سازی کے حق میں احتجاج کیاجائے گا، انا ہزارے فوٹو : فائل

بھارتی سماجی رہنما انا ہزارے نے کرپشن کے خلاف قانون سازی کے لیے ایک مرتبہ پھراحتجاج کی کال دے دی۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق ورانسی میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ بھارت کی پارلیمنٹ کے موسم سرماکا سیشن شروع ہوتے ہی کرپشن کے خلاف قانون سازی کے حق میں احتجاج کیاجائے گا،2برس پہلے پارلیمنٹ میں قرارداد منظورہو نے کے باوجودکسی قانون پرعملدرآمد نہیں کیاگیا۔ انھوں نے کہاکہ نئی دہلی اوررام لیلاپارک میں دھرنے دیے جائیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں