جمعتہ الوداع اوریوم القدس آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

یوم القدس کے حوالے سے مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افراد جلوسوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔

یوم القدس کے حوالے سے مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افراد جلوسوں کا بھی اہتمام کیا گیا، فوٹو: عرفان علی/ایکسپریس

پاکستان بھرمیں کروڑوں مسلمان آج جمعتہ الوداع اوریوم القدس عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔

مساجد میں جمعتہ الوداع کے بڑے بڑے اجتماعات ہورہے ہیں جبکہ یوم القدس کے حوالے سے مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افراد جلوسوں کا بھی اہتمام کیا گیا، مسجد اقصیٰ پراسرائیلی تسلط،مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اورشام میں مقدس مقامات کی بیحرمتی کیخلاف دارالعلوم جامعہ نعیمیہ آج بعدازنماز جمعہ ریلی کااہتمام کررہا ہے، ریلی سے جامعہ نعیمیہ اسلام آبادکے مہتمم مفتی گلزار احمد نعیمی اور دیگر مقررین خطاب کرینگے، نمازعصرکے بعد سیمینار بھی منعقد ہوگا۔


 

 

 
Load Next Story