کئی دکانیں، 2 مساجد اور 2 رابطہ پل بھی سیلابی ریلوں کی نذرہوگئے، جبکہ 150 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔