سمیع الحق قتل کیس میں اہم پیش رفت سیکریٹری کی گرفتاری ظاہر
راولپنڈی پولیس نے مولانا سمیع الحق کے سیکریٹری احمد شاہ کی گرفتاری ظاہر کرکے تفتیش کیلیے عدالت سے ریمانڈ حاصل کرلیا۔
جمعیت علمائے اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کیس میں ان کے سیکریٹری کی گرفتاری ظاہر کی گئی ہے۔
واردات کے وقت احمد شاہ کی مولانا کے ساتھ موجودگی اور پولی گرافک ٹیسٹ میں رزلٹ مذکورہ شخص کے خلاف آنے پر راولپنڈی پولیس نے احمد شاہ کی مقدمے میں باقاعدہ گرفتاری ظاہر کرکے تفتیش کا فیصلہ کیا ہے۔
جمعیت علمائے اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کیس میں اہم پیش رفت راولپنڈی پولیس نے مولانا سمیع الحق کے سیکریٹری احمد شاہ کی گرفتاری ظاہر کرکے تفتیش کیلیے عدالت سے ریمانڈ حاصل کرلیا۔
واردات کے وقت احمد شاہ کی مولانا کے ساتھ موجودگی اور پولی گرافک ٹیسٹ میں رزلٹ مذکورہ شخص کے خلاف آنے پر راولپنڈی پولیس نے احمد شاہ کی مقدمے میں باقاعدہ گرفتاری ظاہر کرکے تفتیش کا فیصلہ کیا ہے۔