سمجھوتہ ایکسپریس 166 مسافروں کو لے کرلاہورسے نئی دلی روانہ
ٹرین روانگی کے موقع پرلاہورریلوے اسٹیشن پرسیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیے گئے
سمجھوتہ ایکسپریس 166 مسافروں کو لے کرلاہور سے نئی دلی روانہ ہوگئی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق پاک بھارت کشیدگی کے باعث چارروزکی تاخیرکے بعد لاہورسے سمجھوتہ ایکسپریس 166 مسافروں کو لے کرلاہورسے نئی دلی روانہ ہوگئی۔ ٹرین روانگی کے موقع پرلاہورریلوے اسٹیشن پرسیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیے گئے۔
سمجھوتہ ایکسپریس کے ساتھ بھارتی ریلوے کی دس مال بردار بوگیاں بھی بھارت روانہ ہوئی جب کہ بھارت سے آنے والے مسافروں کو لے کر سمجھوتہ ایکسپریس شام 6 بجے لاہور واپس پہنچے گی۔