مالی سال کے پہلے ماہ ترسیلات زرمیں 50 فیصد اضافہ

اضافہ سمندر پار پاکستانیوں کی فائونڈیشن کی طرف سے دی گئی مراعات سے ہوا:ایم ڈی


APP August 03, 2013
اضافہ سمندر پار پاکستانیوں کی فائونڈیشن کی طرف سے دی گئی مراعات سے ہوا:ایم ڈی فوٹو: فائل

موجودہ مالی سال کے پہلے مہینے میں غیرملکی ترسیلات زرمیں 50فیصداضافہ ہوا۔

ریڈیو پاکستان کے مطابق یہ بات سمندر پار پاکستانیوں کی فاونڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر افتخار حسین بابر نے بتائی۔انہوں نے بتایا کہ موجودہ مالی سال کے پہلے مہینے میں غیرملکی ترسیلات زر میں پچاس فیصد اضافہ ہوا ہے۔



سمندر پار پاکستانیوں کی فاونڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر افتخار حسین بابر ترسیلات زر میں اضافہ سمندر پار پاکستانیوں کی فاونڈیشن کی طرف سے تارکین وطن کو دی گئی مراعات کی وجہ سے ہوا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں