حکومت میں شمولیت ن لیگ جے یو آئی میں معاملات طے پاگئے
ابتدائی طور پر جے یوآئی ف کے2ارکان کووفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے کاامکان ہے۔
وفاقی حکومت میں شمولیت جے یوآئی ف اورمسلم لیگ ن کے درمیان معاملات طے پاگئے جے یوآئی ف کو 2 وزارتیں دیے جانے کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس مطابق مسلم لیگ ن اورجمعیت علمائے اسلام کے درمیان کافی عرصے سے مذاکرات جاری تھے کہ جے یوآئی کو وفاقی حکومت کا حصہ بنایاجائے گا۔ اس حوالے سے تاحال ابتدائی طور پر جے یوآئی ف کے2ارکان کووفاقی کابینہ میں شامل کیے جانیکاامکان ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں جے یوآئی (ف) کے ایک وزیراورایک وزیرمملکت کوشامل کیا جائے گا،جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ابتدائی طور پر سابق وزیراعلی پختونخوا کا وفاقی وزیرکیلیے نام تجویز کیا ہے اکرم درانی وفاقی وزیرمواصلات ہونگے اورعید کے بعدعہدہ کاحلف اٹھائیں گے۔