قرآنِ کریم میں متعدد جگہوں پر اللہ تبارک و تعالیٰ نے عوام الناس کو تعقّل، تفکّر اور تدبّر کی دعوت دی ہے۔