قرضوں کی ادائیگی کیلیے سرکاری زمین فروخت کرنے کا فیصلہ

وزارت نجکاری کی محدود استعداد کار اور سخت قوانین و ضوابط کی وجہ سے فروخت کا عمل سست ہوسکتا ہے، ذرائع


Shahbaz Rana March 08, 2019
وزارت نجکاری کی محدود استعداد کار اور سخت قوانین و ضوابط کی وجہ سے فروخت کا عمل سست ہوسکتا ہے، ذرائع۔ فوٹو:فائل

وفاقی کابینہ نے قرضوں کی ادائیگی کے لیے سرکاری اراضی فروخت کرنے کی منظوری دیدی۔

قرضوں کا حجم بڑھتے بڑھتے 270کھرب روپے تک پہنچ چکا ہے جس میں کمی کے لیے وفاقی کابینہ کی جانب سے سرکاری اراضی فروخت کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت نجکاری کی محدود استعداد کار اور سخت قوانین و ضوابط کی وجہ سے فروخت کا عمل سست ہوسکتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں