گلوکارہ صنم ماروی بھارتی حکومت کی دعوت پر بھارت چلی گئیں
شیڈول کے مطابق پہلا شو چاند رات کو ’’اندرا گاندھی انسٹیٹوٹ‘‘ میں ہوگا جب کہ دوسرا پروگرام پٹنا میں ہوگا۔
گلوکارہ صنم ماروی بھارت روانہ ہوگئی ہیں، گلوکارہ گورنمنٹ آف انڈیا کی دعوت پر عید الفطر کے دوسرے روز پٹنا میں منعقدہ گرینڈ شو میں پرفارم کرنے کے لیے گئی ہیں۔
گلوکارہ کے مطابق ایک ماہ قبل بھارتی حکومت کی طرف سے مجھے اس شو میں پرفارم کرنے کے لیے رابطہ کیا گیا تھا۔
شیڈول کے مطابق پہلا شو چاند رات کو ''اندرا گاندھی انسٹیٹوٹ'' میں ہوگا جب کہ دوسرا پروگرام پٹنا میں ہوگا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ اس کے علاوہ 'کنگ آف بھنگڑا' دلیر سنگھ مہدی سے بھی خصوصی ملاقات کے ساتھ ان کی جانب سے منعقدہ محفل میں پرفارم کرونگی۔