عدالت میں جیل حکام کی شکایت پر شنوائی نہیں ہوئیعمران

ملزم کیخلاف کئی تھانوں میں مقدمات ہیں، استغاثہ، مدعیوں نے معاف کردیا،ملزم


Staff Reporter August 05, 2013
ملزم کیخلاف کئی تھانوں میں مقدمات ہیں، استغاثہ، مدعیوں نے معاف کردیا،ملزم فوٹو: ایکسپریس

قتل کے الزام میں ملوث عمران خان نے بتایا ہے کہ جیل حکام کے خلاف انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں بھی تحریری شکایات کی ہے تاہم کوئی کارروائی نہیں ہوئی ہے۔

ْاستغاثہ کے مطابق ملزم کیخلاف خصوصی عدالت میں مقتولین مزمل شاہ اور خادم حسین کے قتل کا مقدمہ زیرالتوا ہے اور قتل کی دھمکی دینے کے الزام میں ملیرکورٹ میں مقدمہ زیر سماعت ہے۔



ملزم کے مطابق قتل کے مقدمے میں مدعی مقدمہ مسماۃ مینا گل اور دیگر اہل خانہ نے اسے معاف کردیا ہے جبکہ اسکے تمام لواحقین پشاور چلے گئے ہیں، مقتول ایجنسیوں کا مخبر تھا فائرنگ کی زد میں آکر ٹھیلے والا ہلاک ہوگیا تھا جس کا اسے دکھ تھا،ملزم کے خلاف سہراب گوٹھ و دیگر تھانوں میں مقدمات درج ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں