غلطی سے ورکنگ باؤنڈری کراس کرجانے والے 65 سالہ بزرگ کو بھارتی فورسز نے واپس کردیا

اشرف کے اہلخانہ نے آرمی چیف، وزیر اعظم اور رینجر حکام کیساتھ ساتھ ظفروال پریس کلب کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔

اشرف کے اہلخانہ نے آرمی چیف، وزیر اعظم اور رینجر حکام کیساتھ ساتھ ظفروال پریس کلب کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔ فوٹو: فائل

LONDON:
غلطی سے ورکنگ باؤنڈری کراس کر جانے والے 65سالہ بزرگ کو بھارتی فورسز نے واپس کر دیا۔

ظفروال کے سرحدی گاؤں بھوئی کے رہائشی محمد اشرف کھیتوں میں کام کررہا تھا، تھکاوٹ اور عمر رسیدہ ہونے پر غلطی سے سرحد پار کرگیا ، بھارتی فورسز نے اسے گرفتار کرلیا تھا۔


خبر نشر ہونے پر پنجاب رینجر کے کمپنی کمانڈر لہڑی پوسٹ کی خصو صی کاوش پر بھارتی فورسز نے 24 گھنٹوں کے بعد ہی اسے رینجر کے حوالہ کردیا، اشرف کے اہلخانہ نے آرمی چیف، وزیر اعظم اور رینجر حکام کیساتھ ساتھ ظفروال پریس کلب کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔

 
Load Next Story