فی تولہ سونے کی قیمت 68900 روپے اورفی 10 گرام سونے کی قیمت 59071 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی قیمتیں برقراررہیں۔