پاکستان ٹیم کے ساتھ جانے کا ارادہ نہیں گھر پر ہی میچز دیکھوں گا سرفراز احمد
پاکستان ٹیم میں شامل نہ کیے جانے والے تمام چھ کھلاڑیوں کو آرام کی ضرورت تھی، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے ساتھ جانے کا کوئی ارادہ نہیں گھر پر ہی بیٹھ کر میچز دیکھوں گا۔
نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں آرام دیے جانے پر کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے ساتھ جانے کا کوئی ارادہ نہیں، گھر پر ہی بیٹھ کر میچز دیکھوں گا، ٹور کے لیے پاکستان ٹیم میں شامل نہ کیے جانے والے تمام چھ کھلاڑیوں کو آرام کی ضرورت تھی۔
سرفراز احمد نے کہا کہ چیف سلیکٹر، ہیڈ کوچ اور منیجمنٹ ایک پیج پر ہیں، امید ہے کہ منتخب کھلاڑی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
پی ایس ایل میچ میں کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست پر گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ دونوں ٹیموں نے بہت زبردست میچ کھیلا، شائقین نے بہت لطف اٹھایا، کوئی بھی ٹیم ٹورنامنٹ کو آسان نہیں لے سکتی، سب ٹیموں کو ہر میچ اہم سمجھ کر کھیلنا پڑا، ایک دم ہمارے ہاتھ سے میچ نکلا، اسی