اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت برقرار انٹر بینک میں گھٹ گئی
امریکی ڈالر کی قیمت خرید 138.78 روپے سے گھٹ کر138.73روپے اور قیمت فروخت 138.88روپے سے گھٹ کر 138.83 روپے ہوگئی۔
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو امریکی ڈالرکی قیمت میں استحکام رہا تاہم انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں5پیسے کی کمی ہوئی۔
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں5پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 138.78 روپے سے گھٹ کر138.73روپے اور قیمت فروخت 138.88روپے سے گھٹ کر 138.83 روپے ہوگئی۔
اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا۔