
ایکسپریس نیوزکے مطابق میرپورآزادکشمیرمیں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ بچوں کی عمریں 3 سے 13 سال کے درمیان تھیں جن کی شناخت آصف، ایمان فاطمہ اورآمنہ کے نام سے ہوئی۔
ابتدائی طورپرلوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو نکالا اورقریبی اسپتال منتقل کیا جہاں کاغذی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔