میرپورآزادکشمیرمیں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق

بچوں کی عمریں 3 سے 13 سال کے درمیان تھیں

بچوں کی شناخت آصف، ایمان فاطمہ اورآمنہ کے نام سے ہوئی: فوٹو: فائل

مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔


ایکسپریس نیوزکے مطابق میرپورآزادکشمیرمیں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ بچوں کی عمریں 3 سے 13 سال کے درمیان تھیں جن کی شناخت آصف، ایمان فاطمہ اورآمنہ کے نام سے ہوئی۔

ابتدائی طورپرلوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو نکالا اورقریبی اسپتال منتقل کیا جہاں کاغذی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔
Load Next Story