فیفا کا 2022 ورلڈکپ کیلیے 48 ٹیموں پر اتفاق

فیفا نے 2021 سے 24 ٹیموں پر مشتمل کلب ورلڈ کپ شروع کرنے کی تصدیق کردی ہے۔


AFP March 16, 2019
فیفا نے 2021 سے 24 ٹیموں پر مشتمل کلب ورلڈ کپ شروع کرنے کی تصدیق کردی ہے۔فوٹو: فائل

2022 ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد 32 سے بڑھا کر 48 کرنے کی تجویز پیش کردی گئی۔

فیفا نے قطر میں شیڈول 2022 ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد 32 سے بڑھا کر 48 کرنے کی تجویز پیش کردی۔ اس بابت حتمی فیصلہ جون میں پیرس میں شیڈول فیفا کانگریس میں ووٹنگ سے ہوگا۔

میامی میں ہونے والی فیفا کونسل میٹنگ میں شرکا نے ٹیموں میں اضافے کی تجویز کی حمایت کردی ہے، فیفا نے 2021 سے 24 ٹیموں پر مشتمل کلب ورلڈ کپ شروع کرنے کی تصدیق کردی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔