
سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کے جج شکیل احمد گوارئیہ نے جوڈیشل انکوائری مکمل کر لی انکوائری آفیسر نے ایک ماہ میں 49 گواہوں ملزموں، پولیس، سی ٹی ڈی افسران اور عینی شاہدین کے بیان قلمبند کئے۔ جج نے جوڈیشل انکوائری رپورٹ مکمل کرکے سیشن جج کو بھجوا دی اب سیشن جج ساہیوال رپورٹ ہائیکورٹ کے رجسٹرار کو جمع کرائیں گے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔