کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے شدت 50 ریکارڈ

زلزلے کا مرکزسبی کے شمال مغرب میں 43 کلو میٹر دور تھا، زلزلہ پیما مرکز


ویب ڈیسک March 16, 2019
زلزلے کی گہرائی 16 کلومیٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز: فوٹو: فائل

شہراورگردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ریکٹراسکیل پر شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کوئٹہ اورگردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ریکٹراسکیل پرشدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکزسبی کے شمال مغرب میں 43 کلومیٹردورتھا جب کہ گہرائی 16 کلومیٹر تھی۔

دوسری جانب زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اوروہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہرآگئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |