وزیراعظم نے اسلام آباد انتظامیہ اورایم ڈی بیت المال کو بزرگ خاتون کی فوری طورپر مدد دینے کے احکام جاری کردیے۔